اسباقجامع اعادہ: قواعدِ نحو کی عملی ترکیبکوئز

جَاءَ مُوسَىٰ — موسیٰ فاعل مرفوع ہے، ضمہ مقدر۔
رَأَيْتُ مُوسَىٰ — موسیٰ مفعول بہ منصوب ہے، فتحہ مقدر۔
آخری الف پر حرکت ظاہر نہیں ہو سکتی۔ مُوسَىٰ کو مبنی نہ سمجھیں؛ اسم معرب ہے جس کا اعراب مقدر ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

اعرابِ مقدر اور مبنی کا فرق

جامع اعادہ: قواعدِ نحو کی عملی ترکیب