اسباقجامع اعادہ: قواعدِ نحو کی عملی ترکیبکوئز

جَاءَتِ الطَّالِبَاتُ — فاعل مرفوع بالضمہ۔
رَأَيْتُ الطَّالِبَاتِ — مفعول بہ منصوب بالکسرہ۔
مَرَرْتُ بِالطَّالِبَاتِ — مجرور بالکسرہ۔
خاص بات: اس جمع کے نصب میں عام فتحہ کے بجائے کسرہ آتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

جمع مؤنث سالم کا نصب

جامع اعادہ: قواعدِ نحو کی عملی ترکیب