اسباقالخاتمة: معرفہ اور نکرہکوئز

جَاءَ زَيْدٌ.
ترجمہ: زید آیا۔
زَيْدٌ کسی شخص کا مقرر نام ہے، اس لیے اسمِ علم اور معرفہ ہے۔
یہ بات اہم ہے کہ زید پر تنوین آنے کے باوجود وہ نکرہ نہیں ہوتا۔

سبق کھل رہا ہے...

دوسری قسم: اسمِ علم

الخاتمة: معرفہ اور نکرہ

جَاءَ زَيْدٌ.
ترجمہ: زید آیا۔
زَيْدٌ کسی شخص کا مقرر نام ہے، اس لیے اسمِ علم اور معرفہ ہے۔
یہ بات اہم ہے کہ زید پر تنوین آنے کے باوجود وہ نکرہ نہیں ہوتا۔