غائب کے 6 اور متکلم کے 2 معروف صیغوں کے شروع میں لامِ امر لگتا ہے:
لِـ
مقامصیغہ
واحد مذکر غائبلِيَفْعِلْ
تثنیہ مذکر غائبلِيَفْعِلَا
جمع مذکر غائبلِيَفْعِلُوْا
واحد مؤنث غائبلِتَفْعِلْ
تثنیہ مؤنث غائبلِتَفْعِلَا
جمع مؤنث غائبلِيَفْعِلْنَ
واحد متکلملِأَفْعِلْ
جمع متکلملِنَفْعِلْ