لامِ امر ایک جازم عامل ہے اور مضارع کو جزم دیتا ہے۔
اس کا ظاہری اثر پہلے پڑھے ہوئے جزم کے قاعدے کے مطابق ہوتا ہے:
• جہاں آخر میں پیش ہو وہاں سکون آتا ہے
• جہاں نونِ اعرابی ہو وہاں نون گر جاتی ہے
مثالیں:
لِيَفْعِلْ
لِيَفْعِلَا
لِيَفْعِلُوْا
سبق کھل رہا ہے...
لامِ امر کیا کرتا ہے؟
گردانِ امر معروف و مجہول (حاضر، غائب اور متکلم)