مجہول امر کے تمام 14 صیغوں کے شروع میں لامِ امر آتا ہے۔
مجہول کی پہچان مضارع مجہول کی حرکات سے ہوگی۔
گروپواحدتثنیہجمع
مذکر غائبلِيُفْعَلْلِيُفْعَلَالِيُفْعَلُوْا
مؤنث غائبلِتُفْعَلْلِتُفْعَلَالِيُفْعَلْنَ
مذکر حاضرلِتُفْعَلْلِتُفْعَلَالِتُفْعَلُوْا
مؤنث حاضرلِتُفْعَلِيْلِتُفْعَلَالِتُفْعَلْنَ
متکلملِأُفْعَلْ—لِنُفْعَلْ