زَيْدٌ إِمَّا كَاتِبٌ أَوْ أُمِّيٌّ — زید یا لکھنا جانتا ہے یا اَن پڑھ ہے۔
پہلا إِمَّا آنے کے بعد دوسرا حصہ أَوْ سے بھی ظاہر کیا جا سکتا ہے۔
اس لیے ہر حال میں دوسری جگہ إِمَّا کا تکرار ضروری نہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
إِمَّا کے بعد أَوْ بھی آ سکتا ہے
حروفِ عطف: 10 حروف، معانی اور ترکیب