إِنَّ زَيْدًا وَعَمْرًا حَاضِرَانِ — بے شک زید اور عمرو دونوں حاضر ہیں۔
زَيْدًا اسمِ اِنَّ منصوب ہے۔
عَمْرًا اس پر عطف ہو کر منصوب ہے۔
حَاضِرَانِ خبرِ اِنَّ مرفوع بالالف ہے۔
یہ پچھلے سبق سے عطف کا تعلق ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
اِنَّ کے اسم پر عطف
حروفِ عطف: 10 حروف، معانی اور ترکیب
إِنَّ زَيْدًا وَعَمْرًا حَاضِرَانِ — بے شک زید اور عمرو دونوں حاضر ہیں۔
زَيْدًا اسمِ اِنَّ منصوب ہے۔
عَمْرًا اس پر عطف ہو کر منصوب ہے۔
حَاضِرَانِ خبرِ اِنَّ مرفوع بالالف ہے۔
یہ پچھلے سبق سے عطف کا تعلق ہے۔