معروف میں فاعل ظاہر یا مقدر ہوتا ہے؛ مجہول میں عمل کا تعلق نائبِ فاعل سے قائم ہوتا ہے۔ کتاب کے جدول میں معروف کی سطر کا درمیانی اسم اکثر اسمِ فاعل، اور مجہول کی سطر کا درمیانی اسم اسمِ مفعول ہے۔
نوعماضیمضارعاسمامر / لام
معروفقَالَيَقُولُقَائِلٌقُلْ
مجہولقِيلَيُقَالُمَقُولٌلِيُقَلْ
لِيُقَلْ کا مطلب «اسے کہا جائے» ہے؛ یہ مخاطب کو دیا گیا معروف حکم قُلْ نہیں۔ اسی اصول سے باقی مجہول سطروں کے امر والے خانے پڑھے جائیں۔