قَامَ زَيْدٌ وَعَمْرٌو
ترجمہ: زید اور عمرو کھڑے ہوئے۔
زَيْدٌ: معطوف علیہ، کیونکہ فعلِ قیام کی نسبت پہلے اسی کی طرف ہوئی۔
عَمْرٌو: معطوف، کیونکہ واو کے ذریعے قیام کی یہی نسبت اس کی طرف بھی ہوئی۔
وَ: حرفِ عطف، جو دونوں کے درمیان ربط قائم کرتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...
عطف بالحروف — تعریف، ضمیر پر عطف اور نحوی اختلاف