جَاءَ رَجُلٌ عَالِمٌ: یہاں عَالِمٌ آدمی کی صفت ہے، دوسرا آنے والا فرد نہیں؛ یہ نعت ہے۔
جَاءَ رَجُلٌ وَامْرَأَةٌ: یہاں مرد اور عورت دونوں آنے والوں میں مقصود ہیں؛ یہ عطف ہے۔
صرف ایک جیسے اعراب سے عطف ثابت نہیں ہوتا؛ دونوں کا معنی میں شریک ہونا اور حرفِ عطف کا ہونا بھی ضروری ہے۔