لَا الناہیہ کسی کام سے روکتی ہے اور مضارع کو مجزوم کرتی ہے:
لَا تَدْعُ — تم مت پکارو۔
لَا تَدْعُوَا — تم دونوں مت پکارو۔
لَا تَدْعُوا — تم سب مرد مت پکارو۔
لَا تَدْعِي — تم (ایک عورت) مت پکارو۔
مخاطبنہی معروف
أنتَلَا تَدْعُ
أنتمالَا تَدْعُوَا
أنتملَا تَدْعُوا
أنتِلَا تَدْعِي
أنتنلَا تَدْعُونَ
واحد مذکر میں آخر کا واو گرنا لَمْ تَدْعُ ہی کے جزم کی طرح ہے، البتہ نہی میں مخاطب کو روکا جاتا ہے۔