● اردو ترجمہ کرتے وقت عام اور خاص کا یہ فرق بہت اہمیت رکھتا ہے:
لفظ
قسم
ترجمہ
كِتَابٌ
نکرہ
ایک کتاب، کوئی کتاب، یا کوئی سی کتاب۔
الْكِتَابُ
معرفہ
وہ خاص کتاب۔
كُتُبٌ
نکرہ جمع
چند کتابیں۔
الْكُتُبُ
معرفہ جمع
وہ خاص کتابیں۔
قَلَمٌ
نکرہ
ایک قلم یا کوئی قلم۔
الْقَلَمُ
معرفہ
وہ خاص قلم۔