اسباقمعرف باللام اور حروفِ شمسی و قمریکوئز

● نکرہ کے شروع میں "ال" لگانے سے وہ معرفہ بن جاتا ہے اور اس کی تنوین گر جاتی ہے۔
● ال کے شروع والے الف کو ہمزہ الوصل کہتے ہیں جو ملا کر پڑھتے وقت لکھنے میں تو آتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا۔
● ال کے بعد قمری حروف ہوں تو لام پڑھا جاتا ہے (مخصوص جملہ: "حق کا خوف عجب غم ہے") اور اگر شمسی حروف ہوں تو لام خاموش ہو جاتا ہے۔
● نکرہ اور معرفہ کا فرق ترجمے میں "ایک، کوئی" بمقابلہ "وہ خاص" سے واضح ہوتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

اس لیول کا خلاصہ

معرف باللام اور حروفِ شمسی و قمری