● درج ذیل جملوں کے عربی ترجمے پر غور کریں جہاں مبتدا معرف باللام ہے:
اردو جملہ
عربی ترجمہ
آدمی سچا ہے۔
اَلرَّجُلُ صَادِقٌ
عورت سچی ہے۔
اَلْمَرْأَةُ صَادِقَةٌ
طالب علم محنتی ہے۔
اَلطَّالِبُ مُجْتَهِدٌ
طالبہ ذہین ہے۔
اَلطَّالِبَةُ ذَكِيَّةٌ
دروازہ کھلا ہوا ہے۔
اَلْبَابُ مَفْتُوحٌ
کھڑکی بند ہے۔
اَلنَّافِذَةُ مُغْلَقَةٌ