● درج ذیل جملوں کے عربی ترجمے پر غور کریں:
اردو جملہ
عربی ترجمہ
پانی ٹھنڈا ہے۔
اَلْمَاءُ بَارِدٌ
چائے گرم ہے۔
اَلشَّايُ حَارٌّ
دودھ مفید ہے۔
اَللَّبَنُ مُفِيدٌ
علم نفع دینے والا ہے۔
اَلْعِلْمُ نَافِعٌ
موسم گرم ہے۔
اَلْجَوُّ حَارٌّ (یا اَلْمَوْسِمُ حَارٌّ)