اسباقمعرف باللام بطورِ مبتداکوئز

● درج ذیل روزمرہ استعمال کی اشیاء کے جملے دیکھیں:

اردو جملہ
عربی ترجمہ

گاڑی قیمتی ہے۔
اَلسَّيَّارَةُ ثَمِينَةٌ (گاڑی مؤنث ہے اس لیے خبر بھی مؤنث ہے)

گھڑی خوبصورت ہے۔
اَلسَّاعَةُ جَمِيلَةٌ

کرسی نئی ہے۔
اَلْكُرْسِيُّ جَدِيدٌ

دیوار پرانی ہے۔
اَلْجِدَارُ قَدِيمٌ

سبق کھل رہا ہے...

معرف باللام مبتدا کے جملوں کی مشق (حصہ سوم)

معرف باللام بطورِ مبتدا