مرکبِ اضافی: ایک اسم دوسرے کی طرف مضاف ہوتا ہے، جیسے «عَبْدُ اللَّهِ»۔
مرکبِ مزجی: دو اجزا مل کر ایک نام بن جاتے ہیں، جیسے «بَعْلَبَكّ»۔
مرکبِ اسنادی: پورا فعلی یا اسمی جملہ نام بن جائے، جیسے «شَابَ قَرْنَاهَا»۔
منعِ صرف کا یہاں زیرِ بحث سبب، اضافی اور اسنادی ترکیب کے بجائے مرکبِ مزجی علم ہے۔