وَلَا إِسْنَادٍ
ترجمہ: اور اسناد کے بغیر۔
اسناد میں کسی کے متعلق کوئی بات کہی جاتی ہے، مثلاً فعل اور فاعل کا تعلق۔ «شَابَ قَرْنَاهَا» پہلے ایک پورا جملہ ہے، جسے نام کے طور پر لیا گیا۔
اسی لیے یہ اس مرکبِ مزجی سے مختلف ہے جس کا ذکر منعِ صرف کے سبب میں کیا گیا ہے۔