اسباقاسبابِ منعِ صرف: صیغۃ منتہی الجموعکوئز

رَأَيْتُ مَسَاجِدَ: مفعول بہ — منصوب، فتحہ علامتِ نصب۔
مَرَرْتُ بِمَسَاجِدَ: حرفِ جر کے بعد — مجرور، فتحہ علامتِ جر۔

دونوں صورتوں میں لفظ کی آخری حرکت ایک جیسی ہے، مگر نحوی محل الگ ہے۔ ہمیشہ عامل سے فیصلہ کریں کہ اسم مرفوع، منصوب یا مجرور ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

فتحہ ہر بار نصب کی علامت نہیں

اسبابِ منعِ صرف: صیغۃ منتہی الجموع