اسباقاسبابِ منعِ صرف: صیغۃ منتہی الجموعکوئز

هَذِهِ مَصَابِيحُ — یہ چراغ ہیں؛ مَصَابِيحُ خبر مرفوع۔
أَضَأْتُ مَصَابِيحَ — میں نے چراغ روشن کیے؛ مَصَابِيحَ مفعول بہ منصوب۔
نَظَرْتُ إِلَى مَصَابِيحَ — میں نے چراغوں کی طرف دیکھا؛ مَصَابِيحَ مجرور بالفتحہ۔

الفِ جمع کے بعد ب، يْ، ح ہیں؛ اسی خاص ساخت کے سبب یہ لفظ غیر منصرف ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مَصَابِيح کے تینوں اعراب

اسبابِ منعِ صرف: صیغۃ منتہی الجموع