لَيُذَبَّنَّ
ترجمہ: ضرور دفع کیا جائے گا۔
مقاممعروفمجہول
واحد مذکر غائبلَيَذُبَّنَّلَيُذَبَّنَّ
واحد مذکر حاضرلَتَذُبَّنَّلَتُذَبَّنَّ
واحد متکلملَأَذُبَّنَّلَأُذَبَّنَّ
لفظ میں تاکید آنے سے معروف و مجہول کا فرق ختم نہیں ہوتا۔ شروع کے حروف کی حرکات اور مادے کی حرکت دونوں کی رعایت ضروری ہے۔