اسباقمضاعف کی صرفِ کبیر: ذَبَّ يَذُبُّ، گردانیں، تعلیلات اور ضروری قواعدکوئز

ذَابٌّ — ذَابَّانِ — ذَابُّونَ
ترجمہ: دفع کرنے والا؛ دو دفع کرنے والے؛ دفع کرنے والے۔

صیغہاسم فاعل
واحد مذکرذَابٌّ
تثنیہ مذکرذَابَّانِ
جمع مذکر سالمذَابُّونَ
واحد مؤنثذَابَّةٌ
تثنیہ مؤنثذَابَّتَانِ
جمع مؤنث سالمذَابَّاتٌ

ذَابٌّ میں فاعل کے وزن پر آنے کے بعد دو متجانس باء یکجا ہو کر مشدد ہیں۔ اسمِ فاعل کسی کام کرنے والے یا اس کے وصف کو بیان کرتا ہے؛ اسے ماضی یا مضارع کا صیغہ نہ سمجھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

اسمِ فاعل کی مکمل بنیادی گردان

مضاعف کی صرفِ کبیر: ذَبَّ يَذُبُّ، گردانیں، تعلیلات اور ضروری قواعد