اسباقلامِ تاکید، نونِ ثقیلہ اور نونِ خفیف کی گردانکوئز

جمع مؤنث کے صیغوں میں نونِ نسوہ قائم رہتا ہے۔ نونِ تاکیدِ ثقیلہ کے ساتھ اس کے متصل ہونے سے تلفظ میں دشواری پیدا ہوتی ہے؛ اس لیے دونوں نونوں کے درمیان الفِ فاصل لایا جاتا ہے۔
يَفْعَلْنَ ← لَيَفْعَلْنَانِّ — وہ عورتیں ضرور کریں گی۔
تَفْعَلْنَ ← لَتَفْعَلْنَانِّ — تم عورتیں ضرور کرو گی۔
اس صورت میں پہلے والا نون جمع مؤنث کی علامت ہے اور آخر کا مشدد نون تاکید کی علامت ہے۔ نونِ خفیفہ کی جدول میں یہ دونوں جمع مؤنث صیغے نہیں آتے۔

سبق کھل رہا ہے...

جمع مؤنث اور الفِ فاصل

لامِ تاکید، نونِ ثقیلہ اور نونِ خفیف کی گردان