أَلَّا تَدْرُسُ؟ — کیوں نہیں پڑھتے؟ (تحضیض)
أَلَا إِنَّ الدَّرْسَ سَهْلٌ — سن لو! بے شک سبق آسان ہے۔ (تنبیہ)
دونوں کی لام پر تشدید کا فرق اور جملے کا مقصد دیکھیں۔
سبق کھل رہا ہے...
أَلَّا اور أَلَا کا فرق
حروفِ تحضیض: ترغیب، ملامت اور لَوْلَا کے دو معنی