اسباقحروفِ تحضیض: ترغیب، ملامت اور لَوْلَا کے دو معنیکوئز

لَوْلَا تَكْتُبُ؟ — تم لکھتے کیوں نہیں؟ (تحضیض)
لَوْلَا الْمَطَرُ لَجَفَّ الزَّرْعُ — اگر بارش نہ ہوتی تو کھیتی سوکھ جاتی۔ (امتناع)
پہلے کے بعد فعل، دوسرے کے بعد اسم اور پھر جواب آیا۔

سبق کھل رہا ہے...

لَوْلَا: دونوں معنی ساتھ رکھیں

حروفِ تحضیض: ترغیب، ملامت اور لَوْلَا کے دو معنی