اسباقفَعُلَ افعال اور مضارع کی مجموعی مشقکوئز

فعل ماضی
فعل مضارع
بامحاورہ معنی

قَرُبَ
يَقْرُبُ
وہ قریب ہوا / وہ قریب ہوتا ہے

بَعُدَ
يَبْعُدُ
وہ دور ہوا / وہ دور ہوتا ہے

كَرُمَ
يَكْرُمُ
وہ باعزت ہوا / وہ باعزت ہوتا ہے

ثَقُلَ
يَثْقُلُ
وہ بھاری ہوا / وہ بھاری ہوتا ہے

ضَعُفَ
يَضْعُفُ
وہ کمزور ہوا / وہ کمزور ہوتا ہے

سبق کھل رہا ہے...

فَعُلَ کے پانچ جوڑے

فَعُلَ افعال اور مضارع کی مجموعی مشق

فعل ماضی
فعل مضارع
بامحاورہ معنی

قَرُبَ
يَقْرُبُ
وہ قریب ہوا / وہ قریب ہوتا ہے

بَعُدَ
يَبْعُدُ
وہ دور ہوا / وہ دور ہوتا ہے

كَرُمَ
يَكْرُمُ
وہ باعزت ہوا / وہ باعزت ہوتا ہے

ثَقُلَ
يَثْقُلُ
وہ بھاری ہوا / وہ بھاری ہوتا ہے

ضَعُفَ
يَضْعُفُ
وہ کمزور ہوا / وہ کمزور ہوتا ہے