قَرُبَ الْبَيْتُ مِنَ الْمَسْجِدِ — گھر مسجد کے قریب ہوا۔
يَقْرُبُ الْبَيْتُ مِنَ الْمَسْجِدِ — گھر مسجد کے قریب ہے۔
بَعُدَ الْبَيْتُ عَنِ السُّوقِ — گھر بازار سے دور ہوا۔
يَبْعُدُ الْبَيْتُ عَنِ السُّوقِ — گھر بازار سے دور ہے۔
ان مثالوں میں قربت کے ساتھ مِنْ اور دوری کے ساتھ عَنْ آیا ہے۔