لفظ / صیغہمعنی / وضاحت
قَاتَلَاس نے لڑائی کی؛ ماضی معروف۔
يُقَاتِلُوہ لڑتا ہے؛ مضارع معروف۔
مُقَاتَلَةً، قِتَالًالڑائی کرنا؛ 2 مصادر۔
مُقَاتِلٌلڑنے والا؛ اسم فاعل۔
قُوتِلَاس سے لڑائی کی گئی؛ ماضی مجہول۔
يُقَاتَلُاس سے لڑائی کی جاتی ہے؛ مضارع مجہول۔
مُقَاتَلٌجس سے لڑائی کی گئی؛ اسم مفعول۔
قَاتِلْلڑ؛ امر۔
لَا تُقَاتِلْلڑائی نہ کر؛ نہی۔
قَاتَلَ کے مجہول قُوتِلَ میں مد والی الف واو کی صورت اختیار کرتی ہے؛ یہ معروف و مجہول کے وزن کا اہم صرفی فرق ہے۔