جنس، تعداد اور اعراب تینوں کو ساتھ دیکھیں:
رِجَالٌ أُولُو عِلْمٍ — مذکر جمع، مرفوع۔
مَرَرْتُ بِرِجَالٍ أُولِي عِلْمٍ — مذکر جمع، مجرور۔
نِسَاءٌ أُولَاتُ عِلْمٍ — مؤنث جمع، مرفوع۔
رَأَيْتُ نِسَاءً أُولَاتِ عِلْمٍ — مؤنث جمع، منصوب۔
ہر مثال میں مضاف الیہ عِلْمٍ مجرور ہی رہتا ہے۔