بَاعَ — يَبِيعُ — بَيْعًا — اس نے بیچا، بیچتا ہے، بیچنا۔
بَائِعٌ — بیچنے والا، اسمِ فاعل۔
بِيعَ — يُبَاعُ — بیچا گیا، بیچا جاتا ہے؛ فعلِ مجہول۔
مَبِيعٌ — بیچا ہوا، اسمِ مفعول۔
بِعْ — بیچ؛ لَا تَبِعْ — مت بیچ۔
مصدر بَيْعًا اصل یا ظاہر کرتا ہے۔ مضارع معروف میں یہی یا حرفِ مدّ کی صورت میں قائم ہے، جبکہ اسمِ فاعل میں ابدال سے ہمزہ بن گیا۔
سبق کھل رہا ہے...
صرفِ صغیر 2: بَاعَ — يَبِيعُ
معتل العین (اجوف): اعلال کے 7 قواعد اور صرفِ صغیر