قَائِلٌ کو دیکھ کر ق ء ل مادہ سمجھ لینا غلط ہے؛ مادہ ق و ل ہے کیونکہ مصدر قَوْلٌ اور مضارع يَقُولُ میں واو موجود ہے۔
بَائِعٌ میں درمیان ہمزہ ہے لیکن مصدر بَيْعٌ اور مضارع يَبِيعُ اصل یا ثابت کرتے ہیں۔
خَائِفٌ کے مادے کی واو خَوْفٌ میں نظر آتی ہے۔
صرفی تحقیق میں اس لیے ایک مشتق کے بجائے ماضی، مضارع، مصدر اور اسمین کو ساتھ رکھنا زیادہ معتبر طریقہ ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مشتق کی صورت سے مادہ پہچاننا
معتل العین (اجوف): اعلال کے 7 قواعد اور صرفِ صغیر