اسباقمعتل العین (اجوف): اعلال کے 7 قواعد اور صرفِ صغیرکوئز

قاعدہ 4: اگر عینِ کلمہ واو ہو، واو التقاءِ ساکنین سے حذف ہو، اور ثلاثی مجرد ماضی کی عین پر اصل میں زیر ہو تو فا کلمہ کو بھی زیر دیتے ہیں۔
خَوِفْنَ → خِفْنَ — ان عورتوں کو خوف ہوا۔
خَوِفْتُ → خِفْتُ — میں ڈرا۔
یوں خِفْتُ کی زیر دیکھ کر مادہ یائی قرار دینا غلط ہوگا۔ اس کا مادہ خ و ف ہے؛ زیر آنے کا سبب اصل ماضی کا مکسور العین ہونا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

قاعدہ 4: خَافَ میں واو کے باوجود زیر

معتل العین (اجوف): اعلال کے 7 قواعد اور صرفِ صغیر