جَاءَ قَاضِيَّ — میرا قاضی آیا۔
جَاءَ : فعل ماضی، مبنی بر فتح۔
قَاضِيَّ : فاعل مرفوع؛ اسم مضاف ہے اور علامتِ رفع ظاہر نہیں۔
ي : ضمیرِ متکلم، مبنی، محلِ جر میں مضاف الیہ۔
آخری شدہ یاء کو فعل یا فاعل کی ظاہری حرکت نہ سمجھیں؛ یہ ادغام کی نتیجہ ہے۔

سبق کھل رہا ہے...
یائے متکلم کی طرف اضافت اور اسماء ستہ