جَاءَ أَبِي — «أَبِي» فاعل، مرفوع باعرابِ مقدّر، مضاف؛ «ي» مضاف الیہ۔
جَاءَ قَاضِيَّ — «قَاضِيَّ» فاعل، مضاف؛ «ي» مضاف الیہ، اس میں ادغام ہوا۔
جَاءَنِي مُسْلِمِيَّ — «مُسْلِمِيَّ» فاعل، جمع مذکر سالم کے خاص صیغے میں؛ «ي» مضاف الیہ۔
مشترک چیز فاعل ہونا ہے؛ لفظ کے اندر تبدیلی کی وجہ تینوں میں مختلف ہے۔