اسباقاسمائے اشارہ کا تعارف اور قواعدکوئز

● قریب کی چیزوں یا اشخاص کی طرف اشارہ کرنے کے لیے درج ذیل اسماء استعمال ہوتے ہیں:

جنسواحدتثنیہ (حالتِ رفع)تثنیہ (حالتِ نصب و جر)جمع
مذکرهٰذَاهٰذَانِهَذَيْنِهٰؤُلَاءِ
مؤنثهٰذِهِهَاتَانِهَاتَيْنِهٰؤُلَاءِ

● جمع کا اسمِ اشارہ هٰؤُلَاءِ مذکر اور مؤنث دونوں کے لیے یکساں استعمال ہوتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

قریب کے اسمائے اشارہ کا چارٹ

اسمائے اشارہ کا تعارف اور قواعد