اسباقاسمائے اشارہ کا تعارف اور قواعدکوئز

● دور کی چیزوں یا اشخاص کی طرف اشارہ کرنے کے لیے درج ذیل اسماء استعمال ہوتے ہیں:

جنسواحدتثنیہ (حالتِ رفع)تثنیہ (حالتِ نصب و جر)جمع
مذکرذٰلِكَذَانِكَذَيْنِكَأُولٰئِكَ
مؤنثتِلْكَتَانِكَتَيْنِكَأُولٰئِكَ

● جمع کا اسمِ اشارہ أُولٰئِكَ بعید میں مذکر اور مؤنث دونوں کے لیے یکساں ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

بعید کے اسمائے اشارہ کا چارٹ

اسمائے اشارہ کا تعارف اور قواعد