اسباقاسمِ فاعل: ساخت، عمل، شرائط اور زمانےکوئز

أَكْرَمَ — يُكْرِمُ — مُكْرِمٌ
ترجمہ: عزت دی — عزت دیتا ہے — عزت دینے والا۔
يُكْرِمُ میں یاء کی جگہ مُ آیا۔
ماقبلِ آخر رِ زیر کے ساتھ ہے۔
یوں اسمِ فاعل مُكْرِمٌ بنا؛ مُكْرَمٌ نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

بابِ اِفعال سے اسمِ فاعل

اسمِ فاعل: ساخت، عمل، شرائط اور زمانے

أَكْرَمَ — يُكْرِمُ — مُكْرِمٌ
ترجمہ: عزت دی — عزت دیتا ہے — عزت دینے والا۔
يُكْرِمُ میں یاء کی جگہ مُ آیا۔
ماقبلِ آخر رِ زیر کے ساتھ ہے۔
یوں اسمِ فاعل مُكْرِمٌ بنا؛ مُكْرَمٌ نہیں۔