عَلَّمَ — يُعَلِّمُ — مُعَلِّمٌ
ترجمہ: پڑھایا — پڑھاتا ہے — پڑھانے والا۔
يُعَلِّمُ سے مُعَلِّمٌ بنتا ہے۔
لام پر شد اور زیر موجود ہیں؛ شد کو حذف نہ کیجیے۔
اس اسمِ فاعل میں میمِ مضموم اور ماقبلِ آخر کی زیر دونوں شرطیں موجود ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
بابِ تفعیل کی مثال
اسمِ فاعل: ساخت، عمل، شرائط اور زمانے