يَعْمَلُ اسْمُ الْفَاعِلِ عَمَلَ فِعْلِهِ الْمَعْلُومِ.
ترجمہ: اسمِ فاعل اپنے معلوم فعل کی طرح عمل کر سکتا ہے۔
فعلِ لازم سے بنا ہو تو فاعل کو رفع دے سکتا ہے۔
فعلِ متعدی سے بنا ہو تو فاعل کو رفع اور مفعول کو نصب دے سکتا ہے۔
مگر ہر اسمِ فاعل ہر حالت میں یہ عمل نہیں کرتا؛ آگے شرطیں ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
اسمِ فاعل کا عمل کیا ہے؟
اسمِ فاعل: ساخت، عمل، شرائط اور زمانے