أَقَائِمٌ زَيْدٌ؟ — مَا قَائِمٌ زَيْدٌ.
ترجمہ: کیا زید کھڑا ہے؟ — زید کھڑا نہیں ہے۔
پہلے جملے میں ہمزۂ استفہام پر اعتماد ہے۔
دوسرے جملے میں حرفِ نفی پر اعتماد ہے۔
دونوں میں زَيْدٌ، اسمِ فاعل کا فاعل مرفوع ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
نفی اور سوال کا تقابل
اسمِ فاعل: ساخت، عمل، شرائط اور زمانے