جَاءَ كَاتِبٌ — رَأَيْتُ كَاتِبًا — مَرَرْتُ بِكَاتِبٍ
ترجمہ: لکھنے والا آیا — میں نے لکھنے والے کو دیکھا — میں ایک لکھنے والے کے پاس سے گزرا۔
اسمِ فاعل خود ایک اسمِ معرب ہے؛ جملے میں اپنے مقام کے مطابق رفع، نصب یا جر لے گا۔
اس کے اپنے اعراب اور اس کے عمل کو الگ سوال سمجھیں۔
سبق کھل رہا ہے...
اسمِ فاعل خود کون سا اعراب لے گا؟
اسمِ فاعل: ساخت، عمل، شرائط اور زمانے