اسباقاسمِ ما اور لا المشبہتین بلیس؛ خبرِ لا نفیِ جنسکوئز

لَا رَجُلٌ أَفْضَلَ مِنْكَ — عامل لا مشبہہ بلیس، اسم مرفوع + خبر منصوب۔
لَا رَجُلَ قَائِمٌ — لا نفیِ جنس، اسم مبنی بر فتح محلِ نصب میں + خبر مرفوع۔
لَا تَكْتُبْ — لا نہی؛ فعلِ مضارع کو جزم دیتا ہے، اسم و خبر والا باب نہیں۔

تیسری مثال صرف تقابل کے لیے ہے؛ کتاب کے اس فصل کا اصل موضوع پہلی دو صورتیں ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

لا کی تین ظاہری صورتیں

اسمِ ما اور لا المشبہتین بلیس؛ خبرِ لا نفیِ جنس