اسباقحروفِ جار اور ضمائر کا ملاپ (حصہ اول)کوئز

● لامِ جارّہ (لـ) اور حرفِ جار بـ کی متصل ضمائر کے ساتھ مکمل گردانیں دیکھیں:

شخص و جنسواحدتثنیہجمع
غائب مذکرلَهُ / بِهِلَهُمَا / بِهِمَالَهُمْ / بِهِمْ
غائب مؤنثلَهَا / بِهَالَهُمَا / بِهِمَالَهُنَّ / بِهِنَّ
حاضر مذکرلَكَ / بِكَلَكُمَا / بِكُمَالَكُمْ / بِكُمْ
حاضر مؤنثلَكِ / بِكِلَكُمَا / بِكُمَالَكُنَّ / بِكُنَّ
متکلملِي / بِيلَنَا / بِنَالَنَا / بِنَا

● اہم قاعدہ: لامِ جارّہ جب ضمائر پر داخل ہوتا ہے تو زبر والا ہو جاتا ہے (لَـ) سوائے واحد متکلم کے جہاں لِي رہتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

لامِ جارّہ اور بـ کی ضمائر کے ساتھ گردانیں

حروفِ جار اور ضمائر کا ملاپ (حصہ اول)