اسباقحروفِ جار اور ضمائر کا ملاپ (حصہ اول)کوئز

● حرفِ جار فِي (میں) کی متصل ضمائر کے ساتھ مکمل گردان دیکھیں:

شخص و جنسواحدتثنیہجمع
غائب مذکرفِيهِفِيهِمَافِيهِمْ
غائب مؤنثفِيهَافِيهِمَافِيهِنَّ
حاضر مذکرفِيكَفِيكُمَافِيكُمْ
حاضر مؤنثفِيكِفِيكُمَافِيكُنَّ
متکلمفِيَّفِينَافِينَا

● وضاحت: واحد متکلم میں یاۓ متکلم کے ملاپ سے یاۓ مشدد بن جاتی ہے (فِيَّ)۔

سبق کھل رہا ہے...

فِي کی ضمائر کے ساتھ گردان

حروفِ جار اور ضمائر کا ملاپ (حصہ اول)