اسباقحروفِ جار اور ضمائر کا ملاپ (حصہ اول)کوئز

● حرفِ جار مِنْ (سے) کی متصل ضمائر کے ساتھ مکمل گردان دیکھیں:

شخص و جنسواحدتثنیہجمع
غائب مذکرمِنْهُمِنْهُمَامِنْهُمْ
غائب مؤنثمِنْهَامِنْهُمَامِنْهُنَّ
حاضر مذکرمِنْكَمِنْكُمَامِنْكُمْ
حاضر مؤنثمِنْكِمِنْكُمَامِنْكُنَّ
متکلممِنِّيمِنَّامِنَّا

● وضاحت: واحد متکلم میں نون کا یاء کے ساتھ ادغام ہو کر شد آ جاتی ہے (مِنِّي)۔

سبق کھل رہا ہے...

مِنْ کی ضمائر کے ساتھ گردان

حروفِ جار اور ضمائر کا ملاپ (حصہ اول)