● حرفِ جار عَلَى (پر) کی متصل ضمائر کے ساتھ مکمل گردان دیکھیں:
شخص و جنسواحدتثنیہجمع
غائب مذکرعَلَيْهِعَلَيْهِمَاعَلَيْهِمْ
غائب مؤنثعَلَيْهَاعَلَيْهِمَاعَلَيْهِنَّ
حاضر مذکرعَلَيْكَعَلَيْكُمَاعَلَيْكُمْ
حاضر مؤنثعَلَيْكِعَلَيْكُمَاعَلَيْكُنَّ
متکلمعَلَيَّعَلَيْنَاعَلَيْنَا
● قاعدہ: عَلَى بھی إِلَى کے قاعدے پر تبدیل ہوتا ہے اور اس کی کھڑی زبر یاۓ ساکن بن جاتی ہے جیسے عَلَيْهِ۔