● 8۔ حرفِ جار إِلَى (کی طرف / تک / To, Towards):
○ یہ منزل یا سمت کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے:
■ پہاڑ کی طرف: -> إِلَى جَبَلٍ | گھر کی طرف: -> إِلَى الْبَيْتِ۔
■ مسجدِ اقصی کی طرف: -> إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى | اللہ کی یاد کی طرف: -> إِلَى ذِكْرِ اللهِ۔
● 9۔ حرفِ جار عَلَى (پر / او پر / On, At):
○ یہ کسی چیز کے اوپر ہونے کی حالت کو ظاہر کرتا ہے:
■ کرسی پر: -> عَلَى الْكُرْسِيِّ | عرش پر: -> عَلَى الْعَرْشِ۔
■ تمام جہانوں پر: -> عَلَى الْعَالَمِينَ (الْعَالَمِينَ حالتِ جر میں جمع مذکر سالم ہے)۔
■ اُن کے دلوں پر: -> عَلَى قُلُوبِهِمْ | اُن کی آنکھوں پر: -> عَلَى أَبْصَارِهِمْ۔
سبق کھل رہا ہے...
حروفِ جار: إِلَى (تک / کی طرف) اور عَلَى (پر / او پر)
حروفِ جار کا تسلسل (مِنْ، عَنْ، إِلَى، عَلَى، حَتَّى، لـ اور دیگر حروف)