اسباقمنصرف اور غیر منصرف: تعریف، اسباب اور اعرابکوئز

وَحُكْمُهُ: أَنْ يَدْخُلَهُ الْحَرَكَاتُ الثَّلَاثُ مَعَ التَّنْوِينِ، تَقُولُ: «جَاءَنِي زَيْدٌ، وَرَأَيْتُ زَيْدًا، وَمَرَرْتُ بِزَيْدٍ».
ترجمہ: اس کا حکم یہ ہے کہ اس پر تنوین کے ساتھ تینوں حرکتیں آتی ہیں۔ جیسے: زید میرے پاس آیا، میں نے زید کو دیکھا، اور میں زید کے پاس سے گزرا۔

زَيْدٌ میں ضمہ اور تنوین، زَيْدًا میں فتحہ اور تنوین، جبکہ زَيْدٍ میں کسرہ اور تنوین ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

منصرف کا حکم

منصرف اور غیر منصرف: تعریف، اسباب اور اعراب