اسباقمستثنیٰ: حکم سے خارج کیا گیا اسمکوئز

اگر مستثنیٰ منہ مذکور ہو اور إِلَّا سے پہلے جملہ مکمل اور مثبت ہو تو إِلَّا کے بعد مستثنیٰ لازماً منصوب ہوتا ہے۔

- تام: جس گروہ کی بات ہورہی ہے وہ جملے میں موجود ہو۔
- موجب: جملے میں نہ نفی ہو نہ استفہام۔

جَاءَ الْقَوْمُ إِلَّا زَيْدًا
الْقَوْمُ موجود ہے اور آنے کا اثبات ہوا ہے، اس لیے زَيْدًا لازماً منصوب ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

تام موجب جملہ

مستثنیٰ: حکم سے خارج کیا گیا اسم